28 فروری 2026 - 15:12
صوبہ ہرمزگان کے شہر میناب کے ایک پرائمری اسکول پر حملہ 24 بچیاں شہید

میناب کے کمشنر نے کہا کہ آج صبح امریکی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں لڑکیوں کے ایک پرائمری اسکول میں 24 بچیاں شہید اور 45 زخمی ہو گئی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || دوسری طرف قزوین پر ہونے والے اسی طرح کے مجرمانہ حملے میں پرائمری اسکول کے ایک طالب علم کی شہادت کی خبر ملی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha